Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

غصہ ‏(مزاحیہ نظم) ‏عین ‏عظیم

کیا کیا قیامت ڈھائے ہے غصہ
جب جب تم پر مجھے آئے ہے غصہ

کل بھول کر پہن لیا تھا بڑے بھائی کا کھسہ
پھر اسی کھسے سے بھائی اتارے ہے غصہ

پرسوں والدہ سے فرمائش ہوگئی تھی شادی کی نادانستہ
بیلن، چمٹہ اور چپل سے ناشتہ کروائے ہے غصہ

اور جب جانو کو بغیر بیلنس کے آئے ہے غصہ
پانچ سو میری جیب سے غائب کروائے ہے غصہ

اور عین کبھی کسی دشمن کے کتے کو بھی نہ آئے غصہ
دو دو کلومیٹر دوڑ لگوائے ہے غصہ

(عین عظیم)

Post a Comment

0 Comments