Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

نہ وہ محفلیں، نہ وہ قربتیں، نہ وہ جان سے عزیز لوگ




نہ وہ محفلیں، نہ وہ قربتیں، نہ وہ جان سے عزیز لوگ
نہ وہ راحتیں، نہ وہ فرصتیں، نہ وہ مان سے عزیز لوگ

نہ وہ نکہتیں، نہ وہ مدحتیں، نہ وہ انسان سے ریز لوگ
نہ وہ سطوتیں، نہ وہ نسبتیں، نہ وہ دربان سے دبیز لوگ

نہ وہ خلوتیں، نہ وہ جلوتیں، نہ وہ ویران سے رمیز جوگ
نہ وہ بندشیں، نہ مصیبتیں، نہ وہ امکان سے تعویذ روگ

نہ وہ رنجشیں، نہ وہ حسرتیں، نہ وہ جہان سے سیز سوگ
نہ وہ عداوتیں، نہ وہ خصلتیں، نہ وہ فیروزان سے چیز لوگ

نہ وہ زعمتیں، نہ وہ امارتیں، نہ وہ سلطان سے دبیز سنجوگ
نہ وہ نعمتیں، نہ وہ برکتیں، نہ وہ سامان سے لذیذ چوگ

عینؔ،عظیم رہیں نہ وہ عظمتیں، نہ ہی سمنگانؒ سے عزیز لوگ
نہ وہ پیرِ ارچی ؒ کی کرامتیں، نہ سیف الرحمٰن ؒ سے عزیز لوگ

(عین عظیم)

Post a Comment

0 Comments