Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

کیوں کی تم نے محبت؟ تم تو سمجھدار تھے

کیوں کی تم نے محبت؟ تم تو سمجھدار تھے



مانا کہ اس کے پاس حسن کے سبھی ہتھیار تھے
کیوں کی تم نے محبت؟ تم تو سمجھدار تھے

بے وفائی ملی، جن کے لیے لائے ہم ڈَھار تھے
کیوں کی تم نے محبت؟ تم تو سمجھدار تھے 

بنانے خود کا تماشا، گئے ان کے بُڈھار تھے
کیوں کی تم نے محبت؟ تم تو سمجھدار تھے

راست باز تھے، متقی و پرہیز گار تھے
کیوں کی تم نے محبت؟ تم تو سمجھدار تھے

ہر اک شخص کو شکوہ ہے تجھ سے یہی عینؔ
کیوں کی تم نے محبت؟ تم تو سمجھدار تھے

(عینؔ عظیم)

ڈھار = بالی (جیولری)
بڈھار = ولیمہ

Post a Comment

0 Comments