Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

لکھتا ہوں ترا نام مٹا دیتا ہوں




لکھتا ہوں ترا نام مٹا دیتا ہوں
مت سوچ کہ خود کو دغا دیتا ہوں

تم جو سامنے آتے نہیں ہو
تھک کے نظریں میں جھکا دیتا ہوں

میں مانگنے والوں کو کیا دیتا ہوں
کچھ نہیں بن پاتا تو دعا دیتا ہوں

جب کوئی غم کے سمندر میں ڈوبا
آئے میرے پاس تو ہنسا دیتا ہوں

شبِ ہجر کے ماروں کو مسیحا بن کر
دردِ دل کی، عین دوا دیتا ہوں

(عین عظیم)

Post a Comment

0 Comments